پاکستان نےگال ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرا دیا، میچ کا بہترین کھلاڑی کون رہا؟

image

پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا ہرا دیا اور 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیاجبکہ پاکستان کی طرف سے امام الحق 50 اور آغا سلمان نے 6 رنز بنائے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

پاکستانی کھلاڑی سعود شکیل کو ٹیسٹ میچ میں شاندار بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US