وقت قریب آگیا ہے۔۔ شاہ رخ خان کا ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ ٹریلر جاری، انہوں نے کیا پیغام دے دیا؟ ویڈیو

image

کرکٹ کے سب سے بڑ ایونٹ کی ٹرافی اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے شئیر کیے گئے اس ٹریلر میں نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان موجود ہیں۔ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنگ خان سیاہ ڈنر سوٹ میں چمکتی ہوئی ٹرافی کے ساتھ موجود ہیں جبکہ آئی سی سی کی جانب سے کیپشن دیا گیا ہے کہ وقت قریب آگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کا خیال ہے کہ اس دفعہ ٹرافی کی رونمائی شاہ رخ خان سے کروائی جائے گی کیونکہ ورلڈ کپ کا انعقاد بھی بھارت میں اس سال اکتوبر کے مہینے میں کیا جائے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US