بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20ورلڈ کپ سے دستبردارہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کیلئے این اوسی نہ ملا ،بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان جانے کی اجازت نہ دی۔
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
یاد رہے بلائنڈ کرکٹ ٹی20ورلڈکپ 23نومبر سے پاکستان میں شروع ہوناہے،پاکستان افتتاحی میچ 23 نومبر کو جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں کھیلے گی۔