آئی سی سی پلیئرز آف منتھ کا اعلان، حارث رئوف بھی شامل

image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔حارث رؤف کی نامزدگی دورہ آسٹریلیا کے دوران ان کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولا مان لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستانی بولر نے کینگروز کے خلاف 22 سال بعد آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

حارث رؤف کے علاوہ جنوبی افریقا کے مارکو یانسن اور بھارت کے جسپریت بمرا بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US