محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جھگڑے کے باعث جرمانہ

image

آئی سی سی نے بھارتی بولر محمد سراج اور آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں جھگڑے کے باعث جرمانہ کر دیا گیا۔

خبر رساں ایجنسی بھارتی فاسٹ بالر محمد سراج اور آسٹریلیوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کو جرمانے کے ساتھ ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دیے گئے۔

آئی سی سی نے دونوں کھلاڑیوں کو جرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹس دیے جانے کی تصدیق کر دی۔

ہربھجن سنگھ نے محمد سراج کی عمدہ بالنگ کی تعریف کر دی

محمد سراج کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی پر بیس فیصد جرمانہ کیا گیا۔

ٹریوس ہیڈ کو بھی آئی سی سی کے آرٹیکل 2.13 کی خلاف ورزی پر سزا دی گئی ہے ۔دونوں کھلاڑیوں کو ڈسپلنری ریکارڈز پر ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US