بھارت کو ایشیا کپ فائنل سے پہلے بہت بڑا جھٹکا، ان کے مایہ ناز آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا میچ سے باہر ہو گئے۔
ہاردک پانڈیا جو سری لنکا کے خلاف میچ میں زخمی ہوئے تھے وہ فائنل سے پہلے پوری طرح فٹ نہیں ہو پائے اور آج فٹنس ٹیسٹ نہیں کلیئر کر پائے۔
بھارت کی ٹیم مینجمنٹ نے بیٹسمین رنکو سنگھ اور فاسٹ بالر ارشدیپ سنگھ کو پلیئنگ 11 میں شامل کرلیا ہے۔ پاکستان نے اب تک اپنی فائنل لیول کا اعلان نہیں کیا۔