انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے 23 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کر کے آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔
پرتھ میں کھیلے جانے والے ایشس کے پہلے دن بالرز کا راج رہا اور 19 وکٹیں گری۔ انگلینڈ کی ٹیم کے 172 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد بین سٹوکس نے اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالا اور کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے نو وکٹوں پہ 123 رنز بنائے تھے اور ابھی بھی فرسٹ اننگز پر وہ انگلینڈ سے 49 رنز پیچھے ہیں۔
سٹوکس کے علاوہ جو فری ارچر اور برائیڈن کارس یہ دو دو وکٹیں حاصل کیں، روشنی کی طرف سے سب سے زیادہ اسکور ایلیکس کیری نے کیا جنہوں نے 26 رنز کیے اور اس کے بعد کیمرا ان گرین جنہوں نے 24 رنز کیے۔ آج جب انگلینڈ نے بیٹنگ کی تو مچل سٹارک نے 7 وکٹیں لے کر سنسنی پھیلا دی تھی اور کوئی بھی انگلینڈ کا بیٹسمین ماسوائے ہیری بروک کے جنہوں نے 52 رنز کیے جم کر نہیں کھیل پایا۔ 50 ہزار سے اوپر تماشائیوں نے پہلے دن کا کھیل دیکھا۔