پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔
پاکستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز ایک مضبوط حریف کے خلاف کر رہا ہے اور ٹیم کی کوشش ہوگی کہ پہلے میچ میں مثبت آغاز کیا جائے۔