پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان نے چار اسپنرز کھلانے کا فیصلہ کیا ہے اور صرف شاہین شاہ آفریدی اور سلمان علی مرزا کو فاسٹ بالنگ کے لیے رکھا ہے۔
آسٹریلیا کی اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جو اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیل رہے ہیں۔