ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی اور شہر کے ایک مشہور شاپنگ مال میں نمائش کے لیے رکھی گئی۔
شہریوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اس تاریخی لمحے کا لطف اٹھایا۔
نمائش کے دوران شائقین کرکٹ کو ٹرافی کے قریب جا کر دیکھنے اور یادگار تصاویر لینے کا موقع فراہم کیا گیا۔