اسلام آباد یونائیٹڈ کا رین ٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان

image

اسلام آباد یونائیٹڈ نے رین ٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو 7 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا، اسلام آباد یونائٹڈ نے شاداب خان کو پلاٹینم کٹیگری میں ری ٹین کیا، سلمان ارشاد کو گولڈ میں 1.4 کروڑ اور آندریس گوس کو سلور میں 1.2 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا۔

آکشن کے لیے فرنچائز کے پاس 45 کروڑ رکھے گئے تھے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 45 کروڑ روپے میں سے 9.6 کروڑ روپے خرچ کردیے۔

فرنچائزز کے لیے رین ٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم سے پی سی بی کو آگاہ کرنا تھا۔

ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 5.5 کروڑ روپے اضافی رکھے گئے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US