پاکستان میں ہوتا تو بسنت ضرور مناتا، وسیم اکرم

image

پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان وسیم اکرم نے بسنت کے موقع پر تمام لاہوریوں کو مبارکباد دی اور پنجاب حکومت کی تعریف بھی کی۔

وسیم اکرم نے کہا کہ وہ بسنت کو ہمیشہ شوق سے مناتے رہے ہیں اور اگر وہ پاکستان میں ہوتے تو اس خوشی کے موقع پر لازمی شریک ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح پنجاب حکومت نے کہا ہے بسنت ویسے ہی منائیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US