احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

image

پاکستان کے نوجوان اسنوکر اسٹار احسن رمضان نے 2026 کی انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔

پاکستانی کھلاڑی نے فائنل میں ایران کے حریف کو 4-1 کے واضح اسکور سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس کامیابی کو پاکستانی اسنوکر کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US