افغان کھلاڑی رحمان اللہ گرباز نے پی ایس ایل کھیلنے سے معذرت کرلی۔
رحمان اللہ گرباز کو پشاور زلمی نے بطور ڈائریکٹ پلیئر سائن کیا تھا۔
رحمان اللہ گرباز نے پی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں عدم دستیابی کی تصدیق کردی
افغان کھلاری کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد مصروف شیڈول کے باعث پی ایس ایل کیلیے دستیاب نہیں ہوں گا، انھوں نے کہا کہ افغانستان میں اپنی فلاحی تنظم کے کاموں میں مصروف ہوں گا۔