پاکستان کا ٹاس جیت کر نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

image

پاکستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے آخری اے گروپ کے میچ میں جو آج کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے پاکستان نے بھارت سے ہارنے کے بعد اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔

پاکستان نے شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد کو آج بٹھا کر خواجہ نافع اور سلمان مرزا کو کھلایا ہے۔ بابر اعظم کو پھر سے ٹیم میں رکھا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US