پاکستان کی خواتین ٹیم نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ساؤتھ افریقہ کے شہر بلوم فاؤنٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں بارش وجہ سے ایمپائر نے 50 اوورز کی جگہ اب میچ 41 اوورز کا کر دیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستانی خواتین ٹیم کو شکست دی تھی۔