پی ایس ایل کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے نام کا اعلان کردیا

image

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کا نام پنڈیز رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

ولی ٹیک نے سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اسے راولپنڈی منتقل کیا تھا۔ فرنچائز نے اپنی ٹیم کے باضابطہ نام کا اعلان کردیا۔

اعلان کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نیا جوش لے کر کھیل کو بدلنے آ رہے ہیں۔ فرنچائز نے جلد ہی ٹیم کا لوگو بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US