ایران امریکا جنگ، اسٹاک مارکیٹ میں دن بھر مندی، کاروبار کا منفی اختتام

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک دن کی نمایاں تیزی کے بعد پھر لڑکھڑا گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوران ٹریڈنگ 4100 پوائنٹس کی مندی بھی ہوئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 161000، 160000, 159000 اور 158000 پوائنٹس کی 4 حد گنوا بیٹھی۔

ہنڈریڈ انڈیکس 3714 پوائنٹس گر کر 157496 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج مارکیٹ میں 23 ارب روپے مالیت کے 36 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US