پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا۔
ہنڈریڈ انڈیکس میں 571 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروبار کے آغاز پر 170,000 پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 705 پوائنٹس اضافے سے 170,675 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔