عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 6500 روپے سستا ہو کر 533362 روپے پر آگیا۔
10 گرام سونے کے بھاؤ 5573 روپے کی کمی سے 457271 روپے ہوگئے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا ہو کر 5106 ڈالر کی سطح پر آگیا۔
آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 37 روپے کم ہو کر 8894 روپے ہوگئی۔