ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے نیمنگ رائٹس کے لیے پیشکشیں طلب

image

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے نیمنگ رائٹس کے لیے اشتہار جاری کردیا۔

پی سی بی نے خواہشمند پارٹیز سے ملتان اسٹیڈیم کے نام کے رائٹس لینے کے لیے پیشکشیں طلب کی ہیں۔

رائٹس کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن 30 مارچ مقرر کی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US