پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 4687 پوائنٹس کی کمی

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کا پہلا روز شدید مندی کی نذر ہوگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی ہوئی، ہنڈریڈ انڈیکس 4687 پوائنٹس گر کر 149178 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ 153000، 152000، 151000 اور 150000 پوائنٹس کی 4 حدیں گنوا بیٹھی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق جنگی صورتحال اور عید تعطیلات کو لے کر سرمایہ کاروں نے بھاری مقدار میں شیئرز بیچ دیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US