پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا اور مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی۔
دوران ٹریڈنگ 2324 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے کے باوجود مارکیٹ اپنی اہم حدود 150,000 اور 151,000 پوائنٹس برقرار نہ رکھ سکیں ، ہنڈریڈ انڈیکس 485 پوائنٹس گر کر 148,693 پوائنٹس پر آ گیا۔