سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑی کمی

image

مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز 8100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 491362 روپے کا ہوگیا۔

ملک بھر میں 10 گرام سونا 6945 روپے سستا ہو کر 421263 روپے کا ہوگیا۔

50 روپے کمی کے بعد فی تولہ چاندی 7684 روپے کی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 81 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا 4686 ڈالر جبکہ 0.50 ڈالر کمی کے بعد فی اونس چاندی 72.0 ڈالر کی سطح پر آگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US