ایک دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

image

ملک بھر میں سونا 3400 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ قیمت 490362 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کے اضافے سے 420406 روپے ہوگئی۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونا 34 ڈالر مہنگا ہو کر 4676 ڈالرکا ہوگیا۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 160 روپے بڑھ کر 7794 روپے ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US