ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ ایشیا کوالیفائرز: عاصم خان فائنل میں پہنچ گئے

image

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ ایشیا کوالیفائرز میں سیمی فائنل مقابلے میں ہانگ کانگ کے مِنگ ہونگ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

سیمی فائنل میں عاصم خان کی شاندار کارکردگی کے باعث وہ پانچ گیمز کے سخت مقابلے کے بعد فاتح قرار پائے۔ میچ کا اسکور 5-11، 8-11، 11-6، 11-9، 6-11 رہا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US