زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم، آئی ایم ایف فنڈز سے مزید بہتری متوقع

image

حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں مجموعی ذخائر میں 6 ارب 50 کروڑ ڈالر سے زائد اضافہ ہوا جس میں مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں کے ذخائر شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جلد 1 ارب 21 کروڑ ڈالر موصول ہونے کے بعد ذخائر میں مزید اضافہ متوقع ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US