پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام، انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا

image

کرنسی مارکیٹس میں پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر سابقہ سطح پر برقرار رہی، جہاں ڈالر کی قیمتِ فروخت 279 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US