انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

image

کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 6 پیسے کمی کے بعد 279 روپے 80 پیسے تک پہنچ گئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US