کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

image

کراچی کی کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 1 پیسہ سستا ہو کر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں ڈالر کی قیمت فروخت 11 پیسے گر کر 279 روپے 74 پیسے پر آگئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US