اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 4 پیسے کم

image

اوپن مارکیٹ میں ایک دن کے وقفے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 279 روپے 63 پیسے کی سطح پر آ گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US