ویتنام میں انڈر 17 بیچ ریسلنگ ایشین چیمپئن شپ، قومی ہیروز کی شاندار کارکردگی

image

ویتنام میں جاری انڈر 17 بیچ ریسلنگ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو میڈلز اپنے نام کرلیے ہیں۔

پاکستان کے محمد عثمان نے 90 کلو گرام کیٹیگری میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا، جبکہ حسن علی بھولہ نے 70 کلو گرام کیٹیگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US