انٹر بینک کے برعکس اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

image

کراچی میں انٹر بینک کے برعکس اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپیہ دباؤ کا شکار رہا جس کے باعث ڈالر روپے کے مقابلے میں 16 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اس اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 59 پیسے سے بڑھ کر 279 روپے 75 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US