فیفا ورلڈ کپ 2026: کولمبیا کی اُزبکستان کو 1-3 سے شکست

image

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے 18 جون کے صبح کے میچ میں کولمبیا نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔

کولمبیا کی جانب سے پہلا گول ڈینیئل منوز نے 40ویں منٹ میں کیا، جس کے بعد پہلے ہاف کے اختتام پر کولمبیا کو 0-1 کی برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں لوئس ڈیاز اور جمینٹن نے ایک ایک گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری کو مستحکم کیا۔

ایک اور میچ میں پرتگال اور کانگو کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا، جس میں دونوں ٹیموں نے پہلا ہاف میں ایک ایک گول اسکور کیا۔اس سے قبل گھانا نے آخری لمحات میں فیصلہ کن گول کرکے پاناما کو 0-1 سے شکست دی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US