اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

image

اسٹیٹ بینک نے اپنی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف وزری کرنے پر ٹائم ایکسچینج کمپنی کا لائسنس / اجازت نامہ فی الفور منسوخ کردیا ہے۔

میسرز ٹائم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، بشمول اس کے صدر دفتر اور تمام ذیلی شاخوں کو، کسی کی حیثیت میں، زرمبادلہ کے کاروبار سے متعلق سرگرمیوں کا حصہ بننے کی اجازت نہیں ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US