قومی اسپنر سفیان مقیم ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے سلسلے میں انگلینڈ روانہ ہوئے۔
سفیان مقیم ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر فالکنز کی نمائندگی کریں گے۔
سفیان مقیم قومی ڈیوٹی کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے شروع کے میچز میں دستیاب نہیں تھے۔
سفیان مقیم 28 جون کو ڈربی شائر فالکنز کی جانب سے ان ایکشن ہوں گے۔