ملکی آئل سیکٹر میں بڑا ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑا گیا

image

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے دوران ملکی آئل سیکٹر میں ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق گو پیٹرولیم اور ٹرمینل ون پر اربوں روپے ٹیکس چوری کا الزام ہےجس نے 32 ہزار ٹن سے زائد ہائی اوکٹین فیول بغیر ٹیکس ادا کئے چوری چھپے فروخت کردیا گیا۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے ملزمان و سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US