اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا روز ، مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ مثبت زون میں جانے کے بعد دوبارہ منفی زون میں چلی گئی۔

ہنڈرڈ انڈیکس ایک موقع پر 180 ہزار پوائنٹس کی حد بحال کرنے میں کامیاب ہوا، تاہم بعد ازاں 419 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 179,152 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔

دورانِ ٹریڈنگ مارکیٹ میں 700 پوائنٹس تک تیزی اور 600 پوائنٹس تک مندی بھی ریکارڈ کی گئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US