پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور میں استقبال

image

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچی، جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے اہم مقابلوں میں حصہ لینے سے قبل قومی ٹیم نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے آئرلینڈ میں کھیلی گئی تین ملکی ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US