کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں 917 پوائنٹس کی تیزی

image

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 555 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 182 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

بعد ازاں ہنڈریڈ انڈیکس 917 پوائنٹس اضافے کے بعد 182 ہزار 347 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US