پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 180 ہزار کی حد بحال

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 655 پوائنٹس اضافے سے 180 ہزار 501 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 84 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی، تاہم بعد ازاں تیزی میں اضافہ ہوا۔

اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان اور قطر کی ثالثی کی کوششوں سے متعلق خبروں کے باعث مارکیٹ میں ریکوری دیکھی جارہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US