پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔
کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 852 پوائنٹس اضافے سے 178018 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ ابتدائی سیشن میں 606 پوائنٹس کی تیزی بھی ریکارڈ کی گئی۔
تیزی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں 178 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔