اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 177 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی کے ساتھ ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 177 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 809 پوائنٹس بڑھ کر 177 ہزار 775 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کے باعث مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US