انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق، کراچی کی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 52 پیسے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اس کا ریٹ 279 روپے 18 پیسے پر آ گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US