انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 277 روپے 17 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 20 پیسے پر آگیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US