کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
ہنڈریڈ انڈیکس میں ابتدائی طور پر 186 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد انڈیکس 171 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال کرتے ہوئے 171,003 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 1,733 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی تھی۔