پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 400 سے زائد پوائنٹس کی مندی

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا مارکیٹ مثبت زون سے منفی زون میں چلی گئی۔

ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 519 پوائنٹس تک تیزی دیکھی گئی تاہم بعد ازاں انڈیکس 393 پوائنٹس گر کر 170,033 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔

مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی بڑی وجوہات میں امریکا ایران مذاکرات سے متعلق بے یقینی اور تیل کی بڑھتی قیمتیں شامل بتائی جارہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US