روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر معمولی سستا

image

کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو کر 277 روپے 6 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب ایکسچینج کپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے سے نیچے آ کر 278 روپے 93 پیسے کی سطح پر آ گیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US