پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 169 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 225 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

بعد ازاں خریداری کا رجحان مزید مضبوط ہونے سے 100 انڈیکس 432 پوائنٹس بڑھ کر 169,012 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا جس کے ساتھ ہی 169 ہزار پوائنٹس کی سطح دوبارہ بحال ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US