اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے سیشن میں مندی، 401 پوائنٹس کی کمی

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوسرے سیشن میں مندی کا رجحان دیکھا گیا، ہنڈریڈ انڈیکس 401 پوائنٹس گر کر 167,040 پوائنٹس پر آگیا۔

کاروبار کا آغاز 257 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا جبکہ دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا تاہم 168 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہ سکی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US